50 w ·Translate

کسی نے افواہ پھیلائی کی فلاں بد دیانت سرکاری ملازم نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اتنے میں اس سرکاری محکمے نے وضاحت کرتے ہوئے استعفیٰ کی تردید کر دی۔
اب چاہ والے ایک شخص بڑی خوشی اور جوش سے اعلانیہ نعرے لگا رہے تھے کہ کوئی دشمن خوش نہ ہو صاحب جی نے کوئی استعفیٰ نہیں دیا

پاس ہی ایک سادہ آدمی بیٹھے تھے۔ وہ فوراً ہی گویا ہوئے اور کہا سنیے زرا غور سے سنیے ! صاحب جی کے بارے غیرت کھا کر استعفیٰ دینے کی افواہ جھوٹی تھی صاحب کا دور دور تک غیرت سے کوئی تعلق نہیں ایسی کسی افواہ پر کان نہ دھریں شکریہ

image