مری حادثہ انتظامی طور پر سب کی غفلت ہے محکمہ موسمیات کو لوکل انتظامیہ کے ساتھ رابطہ کر کے بتا دینا چاہئے تھا کہ موسم کس شدت تک خراب ہو سکتا ہے اور انتظامیہ کو ٹریفک اداروں کے ساتھ اور ٹریفک اداروں کو پنڈی یا اسلام آباد سے رابطے کے تحت ہجوم کو مری میں داخل ہونے سے روکا جا سکتا تھا disciplin اگر اداروں میں ہوتا تو ایسا حادثہ کبھی رونما نہ ہوتا
اس گورنمنٹ کا صرف ایک ہی المیہ ہے وہ ہے communication Gap