eventi
blog
Mercato
Più
کسی صحافی نے عمران خان سے پوچھا کہ آپ کوریا میں کشتی ڈوبنے پر وزیراعظم کے استعفی دینے کا بہت ذکر کرتے تھے تو اب سانحہ مری کے بارے کیا کہیں گے؟ عمران خان نے پوچھا کیا مری میں کوئی کشتی ڈوبی؟ صحافی نے کہا نہیں۔ عمران خان نے جواب دیا، تو پھر میرا استعفی تو بنتا ہی نہیں۔
Sei sicuro di voler eliminare questo indirizzo?
Stai per acquistare gli articoli, vuoi procedere?
Asim Allah Bakhsh
Ellimina il commento
Sei sicuro di voler eliminare questo commento ?