سلام کو عام کرو کیونکہ سلام کرنے سے تعلقات جنم لیتے ہیں، جب کسی سے تعلق قائم ہوجائے پھر ان کے ضرورتوں کا احساس بھی ہو جاتا ہے۔ حسب طاقت ان ضرورتوں کے پورا کرنے پر جہاں سوسائٹی میں زندگی ایک مربوط اور منظم شکل لیتی وہی رب کی جانب سے اچھے نعم البدل کا بھی مستحق ٹہرتا ہے۔
ضمیر کاکڑ