2 лет ·перевести

تخلیق انسانی کا مقصد یہی ہے کہ انسان اپنے حقیقت اور مقصد کو پہچان کر زندگی کی تشکیل کرے۔
یعنی اپنے حقیقت سے خبردار رہتے ہوئے مقصد اور منزل کی طرف قلب سے، خیال سے اور عمل سے غرض مکمل یکسوئی کیساتھ لپکے رہے بلکہ آگے بڑھتے ہوئے تاآنکہ غیاب سے حضوری نصیب ہوے ۔
ضمیر کاکڑ