اپنے خلوت رب کی یاد سے ایسا مزین کرو کہ جلوت میں بھی غفلت حائل نہ رہے، یہاں تک کہ خلوت اور جلوت کا تفاوت ہی باقی نہ رہے۔
یعنی ہر آن، ہر گھڑی اور ہر لمحہ و لحظہ بس اسی کی یاد اور فکر کے ساتھ گزرے۔
ضمیر کاکڑ