2 лет ·перевести

‏الحمدللہ یہ امارت اسلامیہ افغانستان کے وزیر ہیں جو برفباری کی وجہ سے راستے بند ہونے پر پریس کانفرنس اور یا ٹویٹس کرنے کی بجائے بنفس نفیس مشینری لے کر راستے صاف کرنے خود نکل چکے ہیں۔۔
الله تعالیٰ ایسی حکومت ھر کسی کو نصیب فرما?
https://t.co/2lVoEuX9nG‎