2 лет ·перевести

نکاح سے کچھ دیر پہلے سٹیج پر کھڑے قاضی صاحب نے بلند آواز میں کہا کہ اگر کسی کو اس نکاح پر اعتراض ہو تو ابھی بتا دے۔۔۔۔۔
آخری قطار میں سے ایک خوبصورت نوجوان لڑکی گود میں بچہ لیے اسٹیج کے نزدیک آ گئی
اس کو دیکھتے ہی دلہن نے دلہے کو تھپڑ مارنے شروع کر دیئے
دلہن کا باپ بندوق لینے بھاگا
دلہن کی ماں سٹیج پر ہی بے ہوش ہو گئی
سالیاں دولہے کو کوسنے لگ گئیں اور سالے آستینیں چڑھانے لگے
قاضی نے لڑکی سے پوچھا آپ کا کیا مسئلہ ہے؟
لڑکی بولی پیچھے ٹھیک سے آواز نہیں آرہی تھی اس لیے آگے آ گئی ہوں

ملک میں خاموش انقلاب آ رہا ہے -ع خ