38 w ·Translate

عمران خان کو توشہ خانہ کیس کے عدالتی فیصلے میں تین سال قید ایک لاکھ روپے جرمانہ اور پانچ سال کے لیے نا اہلی کی سزا سنا دی گئی ۔
زمان پارک لاہور سے گرفتار کر کے اٹک جیل میں بند کر دیا گیا ہے ۔