2 yrs ·Translate

❣️ اقـــوال عـــرفاء

? اگر کسی میں صلاحیت ہو، یعنی وہ معرفت کا طالب ہو اور اپنے اس طلب میں جدیت اور خلوص رکھتا ہو تب خدا کے اذن سے درودیوار اس کے لیے معلم اور استاد بن جائیں گی۔
✍️ آیت الله بہجت

? اپنے دل کو کینوں سے پاک کریں۔ ایک دوسرے کو معاف کیا کریں۔ ایک دوسرے کو بخش دیں تاکہ خدا تمہیں بخش دے۔
طولانی سجدہ ان عبادات میں سے ہے جو شیطان کی کمر توڑ دیتی ہیں۔ لیکن خیال رہے ریا اور دکھاوے کا شکار نہ ہوں۔
✍️ مرحوم آیت الله بهجت

Update Your Browser | Facebook
Favicon 
chat.whatsapp.com

Update Your Browser | Facebook