2 yrs ·Translate

‏مسافت کبھی منزل کا تعین نہیں کرتی،
اس راہ میں بس پاؤں کے چھالے نہیں جاتے،

اس واسطے اس شخص سے کہنا تھا کہ نہ جا،
کوئی چھوڑ کہ جائے تو حوالے نہیں جاتے.

خلیل الرحمان قمر