میری فیس لور پہ پہلی پوسٹ ہے۔میری کافی عرصے سے شدید خواہش تھی کہ ہم مسلمانوں کی کوئی اپنی ایپ ہونی چاہیے ہم یہودو نصاری کی بنائی ہوئی ایپ کے محتاج نہ رہیں سو اپنی اس پروڈکٹ کو استعمال کیجیے تاکہ ہم مارک زکر برگ جیسوں کی محتاجی سے نکل آئیں۔۔۔
شکریہ انعام رانا