2 yrs ·Translate

ایسا دروازہ بنیں جس سے خیر داخل ہو __ اگر ایسا نہیں کر سکتے تو وہ کھڑکی بنیں جس سے روشنی گزرے __ اگر ایسا بھی نہیں کر سکتے تو ایک ایسی دیوار بنیں جو تھکے ہوئے لوگوں کے سروں کو سہارا دے۔