2 yrs ·Translate

?بیوفائی بائی چوائس ہوتی ہے ۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ انہیں رنگے ہاتھوں پکڑ کر انہیں شرم دلا دیں گے اور وہ توبہ کر لیں گے تو آپ حقیقت سے دور ہیں۔ اس کا ایک ہی حل ہے:
چھوڑ دیں ۔۔۔
ان کو مکمل چھوڑ دیں ،
اور اگر ایسا ممکن نہیں تو ان کو ان کے حال پہ چھوڑ دیں ۔
بالکل نگرانی چھوڑ دیں۔
خود کو وقت دیں اور اپنی خوشی کو کہیں اور فوکس کریں۔...?