یہ تصویر ہمیں ایک اہم سبق سکھاتی ہے وہ یہ کہ وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا اگر آج آپ آسمان پر اڑ رہے ہیں تو
کل آپ کو زمین پر کسی کے سہارے کی ضرورت بھی پڑسکتی ہے .لہذا عاجزی اختیار کریں، لوگوں سے محبت کریں اور لوگوں میں سرمایہ کاری کریں، دل آزاری نہ کریں طعنہ نہ دیں احسان نہ جتلائیں انسانیت سے محبت کریں نفرت نہ کریں

#htnproduction

image