راجپوتوں کی ناممکنات کو ممکن بنانے کی روایات کو مدنظر رکھتے ہوئے لندن میں مقیم اس قومی اثاثے کو اثاثوں سمیت وطن واپس لانے کا ٹاسک اسٹیبلشمنٹ نے انعام رانا کو دیا تھا۔
سنا ہے تمام تر معاملات خوش اسلوبی سے حل ہوگئے ہیں وکیل بابو کے بقول ڈیل ہو گئی ہے اور عنقریب میاں صاحب پاکستان تشریف لائیں گے اور ملک میں صدارتی نظام نافذ کردیا جائے گا
میاں نواز شریف کو صدر اور انعام رانا کو اتفاق رائے سے چیف جسٹس تعینات کیا جائے گا۔
سری پائے اور نہاری کھاتے وقت دونوں کا عمران خان کو بنی گالہ سے اڑیالہ جیل بھیجنے پہ بھی غور
پٹواریوں میں جشن کا سماں جبکہ یوتھیوں کے ہاں صفِ ماتم بچھ چکی ہے۔Inam Rana

image