2 anos ·Traduzir

کسی کے پاس نیٹ کا مسئلہ ھے تو کسی کے ساتھ موبائیل کا ، جب تک فیسلوور کا سرور تیز ہوجائےں، فیسلوو لائٹ بھی آجائے تب تک فیسلوور کمیونٹی کے متعلق کیوں نہ ہم کبھی کبھار ٹوئٹر پر اسپیس سیشن رکھ کیں جسے ہوسٹ انعام رانا بھائی خود کریں اور وہاں ہر کوئی اپنی تجویزیں اور آئیڈیاز شیئر کریں ساتھ ساتھ انعام بھائی پیش آنے والے چیلینجز بھی ہمارے سامنے رکھیں تاکہ اس ایپ کو کامیاب بنایا جا سکے ۔۔