2 yrs ·Translate

اللہ کی طرف زندہ دلی و پوری یکسوئی اور تسلسل کے ساتھ بڑھتے رہیے اب اس دوران جو مشکلات یا روکاوٹیں آتی ہیں وہ دراصل وصل کے حصول کو ممکن بناتی ہے یا یہ اللہ کی جانب سے امتحان کا وقت ہوتا ہے۔
جو آپ کو مسافت پر استقامت اور نئی جستجو مہیا کرتی ہے‍ جس سے آگے بڑھنے میں مدد ملتی ہے۔