2 anos ·Traduzir

سنا ہے یہاں اظہار رائے کی آزادی ہے۔ اور یہ بھی کہ اس پلیٹ فارم کو ہمارے پاکستانی بھائی نے بنایا ہے ۔
بس انہی دو باتوں نے ہمیں فیس بک سے فیس لور تک کا سفرطے کروادیا۔
ابھی زیادہ لوگ نہیں دکھ رہے اس لئے خود کو خود ہی خوش آمدید کہتا ہوں۔
آہستہ آہستہ دوست ملتے جائیں گے کارواں بنتا جائے گا۔