2 anos ·Traduzir

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فیس بک واقعتا بہت تنگ کر رہی تھی.
فیس لور بنانے والے بھی ہیں تو لبرل.. اب دیکھیں، کب تک لبرل رہتے ہیں!
کیونکہ اسلام اور علماء سے تکلیف بلاوجہ ہی پیدا ہونا شروع ہوجاتی ہے.