2 yrs ·Translate

امام اعظم ابو حنیفہؒ نے چالیس سال تک عشاء کے وضو سے فجر کی نماز پڑھی، میں سوچتا تھا کہ اسلاف رات بھر بغیر کسی تھکان وپریشانی کے قرآن کیسے پڑھ لیا کرتے تھے؟
لیکن اب جب میں نے ان لوگوں کو دیکھا جو رات بھر موبائل میں مشغول رہتے ہیں ‏تو میرا تعجب دور ہوگیا اور میں جان گیا کہ جب کسی چیز سے لگاؤ ہو جاتا ہے تو اس کے متعلق ہر مشکل آسان ہوجاتی ہے ۔
(ایک عربی تحریر کا ترجمہ)

#abdullahameen