#مسکرائیے

ایک سُست ترین آدمی سے کسی نے روزانہ کا معمول پوچھا۔

بولا: "صبح اٹھتا ہوں، ہاتھ منہ دھو کر ناشتہ کرتا ہوں، پھر سوجاتا ہوں۔ پھر دوپہر کو اٹھ کر کھانا کھاتا ہوں، پھر سوجاتا ہوں۔ پھر شام کو اٹھ کے کھانا کھاتا ہوں، پھر سو جاتا ہوں"

"اتنا سوکر آپ کو تھکاوٹ نہیں ہوتی کیا؟" سائل نے حیرت سے پوچھا۔

بولا: "تھک تو جاتا ہوں"

سائل نے پھر پوچھا: "تو تھکن اتارنے کے لیے کیا کرتے ہیں؟"

بولا: "تھکن اتارنے کے لیے پھر سو جاتا ہوں"...?


#facelore
#abdullahameen