2 jr ·Vertalen

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه‌ٗ دوستو facelore پر پیج بنانے کی کوشش کر رہا ہوں مگر تیسرے مرحلے سے آگے نہیں بڑھ رہا، کوئی دوست اس میں مدد کر دے تو نوازش ہو گی Muhammad Rashid