2 лет ·перевести

جوائن تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان
پاکستان میں نظام مصطفی کے لیے اپنا کردار ادا کریں
نظریہ پرست بنیں نظریے کبھی نہیں مرتے
شخصیت پرست نا بنیں وہ تو مٹی میں ملنے والا ہے
اسی لیے جو لوگ اپنے نظریات کے لیے جہدوجہد کرتے ہیں وہی کامیاب ہوتے ہیں
شخصیت پرست تو انہی کی طرح مٹی سے مل کر مٹی ہو جاتے ہیں
ملک پاکستان کا
اللہ تعالی حامی و ناصر ہو
آمین

image