2022 کا پہلا اور خوبصورت تحفہ سر Inam Rana کی جانب سے!

فیس بُک کی مان مانی اور اِس پر ہمارے کُل انحصار نے ہمیں کسی حد تک اِس پلیٹ فارم کا غلام بنا دیا ہے. آئے راز ہمارے اکاؤنٹس بلاک کر دیے جاتے ہیں اور تقریباً ہر پوسٹ پر وارننگز دی جاتی ہیں.
اِس ضمن میں ایک ایسے پلیٹ فارم کی اشد ضرورت تھی جو ہمیں کم از کم اپنے خیالات و مافی الضمیر بیان کرنے کی مکمل آزادی فراہم کرے.
سر انعام رانا ایک وکیل ہونے کے ساتھ ساتھ صحافی بھی ہیں. اُنہوں نے ایک بہترین کاوش کی ہے. سر انعام رانا نے Facelore.com کے نام سے فیس بُک کی طرح ایک پلیٹ فارم قائم کیا ہے. اِس پلیٹ فارم پر باقی تمام چیزیں فیس بُک کی طرح ہی ہیں لیکن کچھ فیچرز ایسے ہیں جو اِس کو فیس بُک سے ممتاز بنا دیتا ہے:
? یہ ذیادہ محفوظ ہے.
? یہاں آپ کو مکمل آزادی حاصل ہے.
? سب سے بہترین بات یہ ہے کہ آپ یہاں پیشگی تیار شدہ ڈومین میں اپنے بلاگز بہترین سٹرکچر کے ساتھ لکھ سکتے ہیں. یہ فیچر نہایت ہی مفید ہے. آپ اپنے بلاگز کو ہر طرح سے مزئین کر سکتے ہیں.
? دوسرا خوبصورت فیچر یہ ہے کہ آپ یہاں صوتی کمینٹ بھی کر سکتے ہیں یعنی کمینٹ لکھنے کی ضرورت نہیں؛ کمینٹ کی بجائے اپنی آواز ریکارڈ کر کے پوسٹ کر دیں.
? آپ اپنی پسند کا گانا یا کوئی اور ریکارڈنگ پوسٹ کر سکتے ہیں.
? براہ راست اپنی آواز ریکارڈ کر کے پوسٹ کر سکتے ہیں.
◽ سب سے ضروری اور بہترین بات یہ ہے کہ یہ ایک عام پاکستانی کی کاوش ہے. یہ ایک عام پاکستانی کا خواب ہے اور ہم سب نے مل کر اِس خوب کو شرمندۂ تعبیر کرنا ہے.

نوٹ: Facelore.com کی ویب سائٹ پر بھی آپ اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں جبکہ پلے سٹور پر ایپ بھی موجود ہے اور میسنجر بھی. اکاؤنٹ بنانے کا طریقہ نہایت آسان ہے.
#facelore
#inamrana

image
image