2 yrs ·Translate

کافی دوست فیس لور کی ویریفیکنش کے بارے پوچھ رہے ہیں ان کے لئے عرض ہے کہ آپ اکاؤنٹ سیٹنگ setting میں جائیں وہاں verification کا آپشن ہوگا اس کو سلیکٹ کرکے، اپنا user name پھر ایک میسج لکھیں جس میں آپ نے بتانا ہے کہ آپ کا اکاؤنٹ کیوں ویریفائی کیا جائے ؟ یعنی آپ صحافی ہیں ؟ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ہیں، کسی سیاسی مذہبی جماعت کے رکن ہیں یا کوئی اور پہچان ہے آپ کی، اس کے بعد نیچے دو آپشن ہیں ، ایک میں آپ نے اپنا شناختی کارڈ یا پاسپورٹ جبکہ دوسرے میں آپ کی تصویر اپلوڈ کرنی ہے۔ اس کے بعد آپ یہ معلومات submit کرادیں اور انتظار کریں چونکہ ویریفکیشن ریکوسٹس بہت زیادہ آرہی ہیں تو کچھ وقت لگ سکتا ہے