2 yrs ·Translate

شعور کی کمی. یونیورسٹی روڈ کراچی پہ ایک غریب ٹرک ڈرائیور کو ایک عاشق صاحب نے روکا ہوا ہے اور ٹرک جلانے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں. یہ ٹرک ایک معروف بیوریج برانڈ کا ہے. عاشق صاحب کو سمجھانے کی کوشش بھی کی گئی کہ یہ QR کوڈ ہے، لیکن بے سود