2 yrs ·Translate

*فیس بُک کی عوامی پالیسیوں کی بجائے آمرانہ پالیسیوں اور بھارتی حیدر آباد میں سینٹر قائم ہونے کے بعد کتنے پاکستانیوں کو نقصان پہنچا ان میں میرا نام بھی ہے۔۔میری شیر خان نام سے اصلی آئی ڈی تھی جس پہ میرے 4500 دوست تھے جو سب کے سب میرے جاننے والے تھے کوئی غیر نہیں تھا کم عمری سے لے کے اب تک کی وہ میری ایک قسم کی ڈائری تھی جس پہ حالات و واقعات درج کرتا تھا۔۔لیکن ختم کر دی گئی۔۔انہی پالیسیوں کی وجہ سے برطانیہ میں مقیم ایک پاکستانی انعام رانا نے فیس بک کے مقابلے میں فیس لر ایپ بنائی ہے۔۔۔اور اب فیس بُک والے قانونی کاروائی کی دھمکیاں دے رہے ہیں اور رانا صاحب نے دفاعی موقف کی بجائے جارحانہ موقف اپناتے ہوئے ہر قسم کی کاروائی کے خلاف خم ٹھونک لیا ہے۔۔۔رانا صاحب کی اس ایپ پہ راتوں رات پاکستانیوں کے اکاؤنٹ بنتے ہی بنتے جا رہے ہیں اور فیس بک سے تنگ صارفین کو ایک آزاد پلیٹ فارم میسر ہو چکا ہے۔جہاں آپ کشمیر و افغانستان سے لے کے ہر قسم کی آزادئِ اظہار کو استعمال کر سکتے ہیں۔۔۔پوسٹ لکھنے تک میرے موبائل میں بھی یہ انسٹال ہو چکی ہو گی۔۔۔۔اسلئے فیس بُک پہ لعنت بھیج کے فیس لر کا وقت ہوا چاہتا ہے۔۔۔کیونکہ فیس لر اپنا ہے۔???*