2 yrs ·Translate

??سو میں سے ننانوے قتل

??رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ قیامت قائم نہیں ہو گی حتیٰ کہ فرات سے سونے کا پہاڑ ظاہر کر دیا جائے گا ، لوگ اس پر جھگڑیں گے تو ہر سو میں سے ننانوے قتل کر دیے جائیں گے اور ان میں سے ہر شخص کہے گا : میں امید کرتا ہوں کہ وہ نجات پانے والا میں ہوں ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

? مشکوٰۃ المصابیح 5443