پنڈی ٹیسٹ: آسٹریلیا کی ٹیم سیاہ پٹیاں باندھ کر کیوں کھیل رہی ہے؟

آسٹریلیا کے سابق وکٹ کیپر راڈنی مارش 74 برس کی عمر میں آج انتقال کرگئے۔

کرکٹ آسٹریلیا نے راڈنی مارش کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ <

پنڈی ٹیسٹ: آسٹریلیا کی ٹیم سیاہ پٹیاں باندھ کر کیوں کھیل رہی ہے؟


Saad Ullah Mazari BALOCH

7 Blog des postes

commentaires