حقانی نیٹ ورک کے سربراہ سراج الدین حقانی

حقانی نیٹ ورک کے سربراہ سراج الدین حقانی

‏حقانی نیٹ ورک کے سربراہ سراج الدین حقانی امریکہ کو مطلوب ترین افراد میں شامل ہیں سراج الدین حقانی کے بارے اطلاع دینے پر امریکہ نے کئی ملین ڈالر کا انعام رکھا تھا امریکہ نے مطلوب ترین افراد کےفہرست سے ابھی تک سراج الدین حقانی کانام خارج نہیں کیاگیاآج وہ پہلی مرتبہ منظرعام پرآگئے۔

#SirajUdDinHaqqani #Haqqani #facelore 


IHSAN ULLAH KHAN

2 Блог сообщений

Комментарии