قراءات سبعہ کیسے سیکھیں؟؟؟

قراءات سبعہ کا ایک مختصر، منفرد اور جامع کورس

حفاظ کرام کیلئے قراءات سبعہ کا ایک مختصر، جامع اور منفرد کورس:
کورس کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

==========موضوعات:==========

قراءات کا جامع تعارف
قراءات کی تاریخ و تدوین
قراءات سبعہ کے اصول
تیسویں پارے میں اجراء
قراءات کی حجیت

==========دورانیہ:==========

یہ کورس دو ماہ پر مشتمل ہے
ہفتے میں پانچ دن کلاس ہوگی
یومیہ آدھ گھنٹہ کلاس ہوگی

==========ذریعہ:============

یومیہ کلاس زوم پر ہوگی
کتب، نقشہ جات اور لنکس واٹس ایپ پر بھیجے جائیں گے

==========طریق کار:==========

یومیہ لیکچرز باقاعدہ سلائیڈز کے ذریعے دئیے جائیں گے
ہر لیکچرز کے بعد اسائنمنٹس اور ٹیسٹ ہوگا
ہرپندرہ دن کے بعد گزشتہ پندرہ دنوں کا ٹیسٹ ہو گا
ہر مہینے ایک کتاب کا باقاعدہ مطالعہ کروایا جائے گا
مہینے کے اختتام پر تمام شرکاء اپنا حاصل مطالعہ پیش کریں گے
کورس کے اختتام پر گرینڈ ٹیسٹ ہوگا
کامیاب شرکاء کو سرٹیفیکیٹ اور انعامات دئیے جائیں گے

========رجسٹریشن========

 
مزید تفصیلات کیلئے واٹس ایپ پر تشریف لائیں:
wa.me/+923496623385
حافظ محمدتنویرالحق


Comments
Hafiz Muhammad Tanweer ul Haq 2 yrs

جزاک اللہ خیرا
نمبر بھی لکھ دیا ہے وہاں

 
 
Hafiz Muhammad Tanweer ul Haq 2 yrs

اگر آپ "واٹس ایپ" پر کلک کریں تو یہ سیدھا آپ کو میرے ان باکس میں لے جائے گا

 
 
Hafiz Muhammad Tanweer ul Haq 2 yrs

wa.me/+923496623385

 
 
Sami Ul Haq 2 yrs

واٹساپ پر رابطہ کیسے رابطہ کریں نمبر؟