سود کے خلاف وفاقی شرعی عدالت کا تاریخی فیصلہ

سود کے خلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ یقیناً خوش آئیند اور سپریم کورٹ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

یقیناً آج پوری قوم کیلئے بہت بڑی خوشی کی خبر ہے کہ سپریم کورٹ نے ملک سے سود کے ظالمانہ اور استحصالی نظام کے خاتمے کا اعلان کردیا۔ تاریخ ساز فیصلے پر سپریم کورٹ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ سیاست سے مبرا اگر اس کاوش پر جماعت اسلامی کو خراج تحسین پیش نہ کیا جائے تو یہ سراسر زیادتی ہوگی۔ 32 سال پہلے دائر کیس کی کامیابی یقیناً پوری جماعت اسلامی کیلئے ایک فخر اور شکر کا موقع ہے۔ امید رکھتے ہیں کہ اس فیصلے کے آگے کوئی طاغوتی سوچ کھڑی نہیں ہوگی۔


Syed Asghar Ali Shah

6 Blog posts

Comments