جمعیت علماء اسلام پر مشہور #28_اعتراضات_کےجوابات اس پوسٹ میں موجود ہیں
آپ کی سہولت کی خاطر سب کو ایک جگہ جمع کردیا ہے۔
اس کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
تاکہ نئے آنے والے دوست بھی معترضین کو جوابات دے سکیں
اپنے اعتراض کے جواب کے لیے دیے گئے لینک پر کلک کریں
#اعتراض1
مولانا فضل الرحمن صاحب نے امریکی ڈرون حملوں کے اجازت نامہ پر دستخط کیوں کیے
جواب اس لنک میں
#اعتراض_نمبر2
۔2017نواز شریف دور میں ختم نبوت ترمیمی بل پر مولانا فضل الرحمن صاحب نے دستخط کیے اور وہ بھی اس کے ذمہ دار ہیں
جواب لنک میں
#اعتراض_نمبر3
ختم نبوت شق ترمیم پر جمعیت علماء اسلام کے پارلمنٹ میں ہوتے ہوئے سب سے پہلے شیخ رشید نے آواز اٹھائی جمعیت والوں نے کیوں نہیں اٹھائی
جواب لنک میں
#اعتراض_نمبر4
مولانا فضل الرحمن صاحب نے عمرانی حکومت کے خلاف جوبائنڈن سے مدد کیوں مانگی
جواب لنک میں 👇🏻👇🏻👇🏻
#اعتراض_نمبر5
اجیت دوول سے مولانا فضل الرحمن صاحب نے ملاقات کی اس لیے وہ انڈیا کے ایجنٹ ہیں
جواب لنک میں 👇🏻👇🏻👇🏻
#اعتراض_نمبر6
بظاہر مولانا فضل الرحمن صاحب اسرائیل کی مخالفت کرتے ہیں جب کہ نواز شریف دور میں خود ان کے سرپرسر اسرائیل خفیہ دورے پر گئے اور اسرائیل سے ملاقات کی
جواب لنک میں 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
#اعتراض7. . . لال مسجد آپریشن کے وقت مولانا صاحب کہاں تھے اور احتجاج کیوں نہیں کیا؟
جواب لینک میں 👇👇
#اعتراض8 مولانا صاحب کے ساتھ مدارس کے بچے ہیں،
جواب لینک میں👇👇👇
#اعتراض9 عیسائی پادری کوسٹیج پربٹھانا
جواب لینک میں 👇👇
#اعتراض10 ڈھول پر پرجم نبوی اور اسکی حقیقت
جواب لینک میں 👇👇
#اعتراض11 کیا جمہوریت کفر ہے کیا جمعیت کفریہ نظام کے ساتھ ہے؟
جواب لینک میں 👇👇
#اعتراض12 مولانا فضل الرحمٰن صاحب چور تو نہیں لیکن چوروں کا ساتھ کیوں دے رہے ہیں؟
جواب لینک میں 👇👇
#اعتراض13 جمعیت علمائے اسلام شیعہ کافر کا نعرہ کیوں نہیں لگاتے؟
جواب لینک میں 👇👇
#اعتراض14 کہ مولانا فضل الرحمن صاحب نے مدارس کےلیے کیا کیا ؟
جواب لینک میں👇👇
#اعتراض15 کے پی کے میں متحدہ مجلس عمل کی حکومت میں اسلام کے لیے کیا کیا ہے؟
جواب لینک میں 👇👇
#اعتراض16 ویکی لیکس کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے امریکا کو پیش کش کی کہ مجھے وزیراعظم بنائے
جواب لینک میں 👇👇
#اعتراض17 نون لیگ کے دور میں ختم نبوت شق میں ترمیم کی گئی اس پر جمعیت خاموش تھی
جواب لینک میں 👇👇
#اعتراض18 مولانا صاحب نے تبلیغی مرکز کے لیے کبھی کوئی کردار ادا نہیں کیا
جواب لینک میں 👇👇
#اعتراض19 مولانا صاحب ہر حکومت کے اتحادی رہے ہیں
جواب لینک میں 👇👇
#اعتراض20 مولانا صاحب کے کچھ فیک تصاویر
صحیح تصاویر لینک میں 👇👇
#اعتراض21 مولانا عطاء الرحمٰن صاحب اسمبلی بیان پر غداری کے ٹھپے
جواب لینک میں 👇👇
#اعتراض22 آپ کے بڑوں نے فرمایا تھا کہ ہم پاکستان کے بنانے کے گناہ میں شریک نہیں تھے
جواب لینک میں 👇👇
#اعتراض23
ایل ایف او کی حمایت کا پروپیگنڈہ
جواب ویڈیو لینک میں 👇👇
#اعتراض24 مولانا صاحب نے شیعہ سے اتحاد کیوں کیا
جواب لینک میں 👇👇
#اعتراض25 متحدہ مجلس عمل کا نائب صدر شیعہ ہے
جواب لینک میں 👇👇
#اعتراض26 مولانا فضل الرحمن صاحب نے اسلام اور اسلامی شقوں کے لیے کبھی آواز نہیں اٹھائی
جواب لینک میں 👇👇
#اعتراض27 جب مم تاز قادری کو پھانسی دی جا رہی تھی تب مولانا صاحب حکومتی اتحادی ہونے کی وجہ سے خاموش تھے
جواب لینک میں 👇👇
#اعتراض28
مولانا فضل الرحمن صاحب نے عورت کی حکمرانی کو حرام قرار دیا اب خود مریم نواز آصف بھٹو کے ساتھ ہیں
جواب لنک میں
کاوش بابا غوری