پری زاد ڈرامے میں کمالی کا شاندار کردار ادا کرنے والے ایکٹر جناب افتخار احمد عثمانی المعروف افتخار افی صاحب سے ملاقات کا سیشن کلاؤڈ نائن ویلنیس سٹوڈیو گلبرگ لاہور میں رکھا گیا جس میں ان کے چاہنے والوں نے شرکت کی
افتخار افی صاحب نے بابا جی اشفاق کی باتوں کے حوالوں کے ساتھ ساتھ زندگی کے رنگ صوفی ازم کے رنگ میں سب کے سامنے پیش کئے
انتہائی سادہ اور اعلٰی ظرف شخصیت کے مالک ہیں
میں نے ان کی نظر ایک شعر کہا جس پر انہوں نے بہت داد دی
فطرت کیا ہر شخص کو کسامِ ازل نے
جو شخص کہ جس چیز کے قابل نظر آیا
ملاقاتی سیشن کی چند تصویری جھلکیاں
+3
Like
Comment
Share