ویسے جو ہمیں یہاں لایا وہ خود اب تک نظر نہیں آیا
#استاذی عاصم اظہر
آج استاذی Asim Azhar کی وال پر پڑھا فیس لوور ایک کاوش ہے انعام رانا صاحب کی پہلے پہل وزٹ کیا تو کچھ بور سا لگا لیکن پھر یہ سوچا کہ پرانے دوست آجائیں گے تو رونق لگ ہی جائے گی اور اگر ہم ہی اگنور کر دیں تو پھر آئے گا کون ویسے تمام نئے آنے والے مہمانوں کو خوش آمدید بس ایک گزارش کرنا چاہوں گا کہ جو غفورے ہیں وہ یہاں آنٹی غفورہ بننے کی کوشش نہ کریں شکریہ?????
ISI PAKISTAN
Delete Comment
Are you sure that you want to delete this comment ?