ایک اہم پیغام 29 اور 30 رمضان المبارک کی شب عید کا چاند ڈھونڈنے سب سے پہلے اپنے محلے میں وہ گھر ڈھونڈیں جہاں شاید آپ کی مدد کے بغیر عید کی خوشیاں داخل نہ ہوسکتی ہو۔
سعادت حسن منٹو سے کسی نے پوچھا کیا حال ہے آپ کے ملک کا؟ کہنے لگا ' بلکل ویسا ہی جیسا جیل میں ہونے والی نماز جمعہ کا ہوتا ہے، آذان فراڈیا دیتا ہے، امامت قاتل کراتا ہے اور نمازی سب کے سب چور ہوتے ہیں۔۔۔ #pakistan