Eventos
Blog
Mercado
Mais
اِنسان کا بہترين ساتھی اُس کی صحت ہے اگر اُس کا ساتھ چُھوٹ جائے تو وہ ہر رِشتے کے لیے بوجھ بن جاتا ہے اپنی صحت کا خیال رکھیں
ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﮨﺠﻮﻡ ﻣﯿﮟ جو چیز سب سے پہلے گُم ہوتی ہے وہ انسان کی اپنی شخصیت ہوتی ہے
فیفا ورلڈ کپ افتتاحی تقریب کا آغاز معذور بچے کی تلاوت قرآن حکیم سے کروایا گیا❤
مرنے کی باتیں کرنے والے سبھی تھوڑی مرنا چاہتے ہیں :'_ وہ تو یہ سننا چاہتے ہیں کہ کوئی ہے جو ان سے بہت محبت کرتا ہے اور انہیں مرنے نہیں دے گا صبح بخیر زندگی
تنقید کی اجازت سب کو نہ دیں تنقید وہی کرے جو آپ کو گائیڈ کرتا ہے۔ مشکل وقت میں ساتھ دیتا ہے۔ ہر ایرے غیرے للو پنجو کو حق نہیں پہنچتا کہ آپ کی کلاس لینا شروع کردے۔ آپ لوگوں کی آزادی اظہار کی پریکٹس کیلیے پیدا نہیں ہوئے۔ بات سمجھ آجائے تو کمنٹ کرکے بتا دیں
Tem certeza de que quer desamor?
Tem certeza de que deseja excluir este endereço?
Você está prestes a comprar os itens, deseja prosseguir?