میں نے ابھی ابھی فیس لور ایپ کو جوائن کیا ہے۔ لیکن مجھے نہ ہی کسی کی کوئی پوسٹ نظر آ رہی ہے اور نہ ہی میں کسی کا کومنٹ پڑھ سکتا ہوں۔ برائے مہربانی کوئی بتا سکتا ہے کہ تمام پوسٹ اور کومنٹ مجھے کیسے نظر آئیں گے۔ لیکن مجھے بے حد خوشی ہے کہ ایک پاکستانی نے یہ پلیٹ فارم بنایا ہے۔ اگر کو انتظامیہ میں ہے تو براہ کرم میری رہنمائی کرے۔۔!!!!! مجھے خود میری اپ لوڈ کی گئی فوٹو بھی نظر نہیں آ رہیں۔۔۔۔۔۔
Gefällt mir
Kommentar
Teilen
Abdul Fatah Brohi
Kommentar löschen
Diesen Kommentar wirklich löschen ?