وہ ویلا ہی نہ رہا جب خوراکیں خالص ہوا کرتی تھیں۔ بندے جند میں ہوا کرتے تھے۔ خالص خوراک کو ہضم کرنے کے لیے کسرت ہوا کرتی تھی۔ لوگ دس دس میل پیدل چل لیا کرتے تھے۔ ہتھ جوڑی، کشتی، وینی پھڑایی مقبول کھیل ہوا کرتے تھے۔
آج خوراکیں خالص نہ رہیں اور نہ ہی خالص خوراکوں کو ہضم کرنے والے معدے رہے۔ خالص خوراک کی عدم دستیابی کی وجہ سے بعض نوجوانوں کے جسم پوری نشو و نما نہیں پا سکتے تص بعض عضلاتی بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں۔ پیدل چلنا محال ہےصرف آدھا میل چل کر ہی آج کے گبھروؤں کی
کانپیں ٹانگنا شروع ہو جاتی ہیں
@