2 yıl ·çevirmek

یوکرین پر حملہ کر کے روس نے امریکہ اور یورپ کی ہوا اکھاڑ دی ہے اور بہت سے چھوٹے ممالک جو دو وڈوں کی لڑائی میں فریق بننے جا رہے تھے وہ اگے کسی بھی منظر نامے میں خود کو غیر جانبدار رکھنے کی پالیسی اپنائیں گے۔ کمزور روس یوکرین کے معاملے پر ہر بات مانتا چلا گیا انتظار کی پالیسی اختیار کی خود کو معاشی طور پر مضبوط کیا۔ افواج کی اپ گریڈیشن کی۔ امریکہ کو اس کی جنگیں لڑنے دیں تاکہ روس کے پاس بھی جواز موجود ہو۔ یوں جب پوری طرح تیار ہو گیا تو یوکرین پر حملہ کر کے امریکی دبدبے کا پھلکا اڑا کر رکھ دیا