أحداث
مدونة
السوق
أكثر
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😭
اگر ہم ختم نبوت کا کام نہیں کریں گے تو ہم سے گلی کا کتا بھی بہتر ہے مولانا انور شاہ کشمیری رحمۃ اللّٰہ علیہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مؤمن نہ طعن کرنے والا ہوتا ہے۔ نہ لعنت کرنے والا، نہ فحش بکنے والا، نہ بےہودہ ہوتا ہے (جامع ترمذی)
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن دارالعلوم کراچی کے استاذ حدیث و مفتی حضرت مولانا محمود اشرف عثمانی نور اللہ مرقدہ اس فانی دنیا سے رحلت کر گئے 😓
حافظ ابن الجوزی رحمه الله فرماتے ہیں: ’’علم اور علماء سے دوری جہل کے تسلط کو مضبوط کرتی ہے.‘‘ (تلبيس ابليس ص ١٣٥)
هل أنت متأكد أنك تريد غير صديق؟
هل أنت متأكد من أنك تريد حذف هذا العنوان؟
أنت على وشك شراء العناصر، هل تريد المتابعة؟