رشتہ کوئی بھی ہو بنیاد سچ پہ رکھیں کیونکہ جھوٹ کی بنیاد پہ قائم کردہ رشتہ کبھی بھی دیرپا نہیں ہوتا.. اور پھر جھوٹ کی بنیاد پہ جو رشتہ قائم کیا جائے تو ساری زندگی یہی ثابت کرنے میں گزر جاتی ہے میں جھوٹ نہیں بول رہا / بول رہی تو خود کو سچا اور باوقار رکھیں…🌸
ہمیں اپنی قبر و آخرت کے حالات کا کچھ پتہ نہیں مگر دوسروں پر فوراً جنتی دوزخی ہونے کا فتویٰ لگا دیتے ہیں.. فلاں کافر ہے فلاں گنہگار ہے ، ان باتوں کا فیصلہ کرنے کے لیے اللہ موجود ہے.. بہتر ہے اپنی زندگی اور اعمال پر توجہ دی جائے.
ہر پاکستانی انفرادی طور پر کرپٹ رہتے ھوئے، اجتماعی طور پر معاشرے کو بہتر دیکھنا چاھتا ہے.. خود کو بدلیں تب ہی بدلے گا زمانہ.. جیسے آپ خود ہونگے ویسے ہی دوسرے آپ کو دکھائ دیں گے. 🌸 بقلم مسٹر طلحہ
ہر پاکستانی انفرادی طور پر کرپٹ رہتے ھوئے، اجتماعی طور پر معاشرے کو بہتر دیکھنا چاھتا ہے.. خود کو بدلیں تب ہی بدلے گا زمانہ.. جیسے آپ خود ہونگے ویسے ہی دوسرے آپ کو دکھائ دیں گے. 🌸 از مسٹر طلحہ
malik ahmad
Ellimina il commento
Sei sicuro di voler eliminare questo commento ?
malik ahmad
Ellimina il commento
Sei sicuro di voler eliminare questo commento ?
malik ahmad
Ellimina il commento
Sei sicuro di voler eliminare questo commento ?