رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
کسی آدمی نے کوئی برتن اپنے پیٹ سے زیادہ بُرا نہیں بھرا. آدمی کیلئے چند لقمے ہی کافی ہیں جو اسکی پیٹھ کو سیدھا رکھیں اور اگر زیادہ ہی کھانا ضروری ہو تو پیٹ کا ایک تہائی حصہ اپنے کھانے کے لئے، ایک تہائی پانی پینے کیلئے اور ایک تہائی سانس لینے کے لیے باقی رکھے.
(سنن الترمذی 238