https://rt312.xyz/34907630730354504/ امریکی ڈالر کمانے کے لیے کوئز کریں، آسانی سے 1 منٹ میں 1 امریکی ڈالر کمائیں، اور جو بھی ہماری ویب سائٹ پر لاگ ان ہوتا ہے اسے 10 امریکی ڈالر ملیں گے۔
https://rt312.xyz/34907630730354504/ امریکی ڈالر کمانے کے لیے کوئز کریں، آسانی سے 1 منٹ میں 1 امریکی ڈالر کمائیں، اور جو بھی ہماری ویب سائٹ پر لاگ ان ہوتا ہے اسے 10 امریکی ڈالر ملیں گے۔
آنکھوں سے خواب دل سے تمنا تمام شد
تم کیا گئے کہ شوق نظارہ تمام شد
کل تیرے تشنگاں سے یہ کیا معجزہ ہوا
دریا پہ ہونٹ رکھے تو دریا تمام شد
دنیا تو ایک برف کی سل سے سوا نہ تھی
پہنچی دکھوں کی آنچ تو دنیا تمام شد
شہر دل تباہ میں پہنچوں تو کچھ کھلے
کیا بچ گیا ہے راکھ میں اور کیا تمام شد
عشاق پر یہ اب کے عجب وقت آ پڑا
مجنوں کے دل سے حسرت لیلیٰ تمام شد
ہم شہر جاں میں آخری نغمہ سنا چلے
سمجھو کہ اب ہمارا تماشا تمام شد
اک یاد یار ہی تو پس انداز ہے حسنؔ
ورنہ وہ کار عشق تو کب کا تمام شد
حسن عباس رضا
جب رغبت ختم ہوجائے - نا
تو مواقع اپنی اہمیت کھو دیتے ہیں ۔
"چاہے وہ گھٹنے ٹیک کے سامنے ہی کیوں نہ آجائیں" •
#reality