جو کہتے ہیں جنرل کرنل نہیں ہم بس نچلے لیول کے عام سپاہیوں سے محبت کرتے ہیں! ان زہریلے چھپے غداروں سے ہوشیار رہیں! چاہے کسی بھی کھال میں ہوں!
افواج پاکستان کا کوئی ایسا جرنیل ہے ہی نہیں، جس نے موجودہ رینک تک پہنچنے سے پہلے! کسی آپریشن میں حصہ نہ لیا ہو۔۔۔ وہ اپنے جوانوں کے شانہ بشانہ اپنی جان کی پرواہ کیئے بغیر ملک کی ناموس کیلئے ہر قربانی دینے کیلئے ہمہ وقت تیار ہوتا ہے، جب اس پر بیجا تنقید کی جاتی ھے، تو اس کی وطن سے محبت کے چشم دید گواہ! اسکی ماتحت زیر کمان کیلئے یہ تنقید تکلیف دہ ہوتی ھے۔۔۔ اور یہی غداروں کا بیرونی دشمنوں کیجانب سے ٹاسک ہوتا ہے! یاد رہے یہ گورے کی فوج نہیں بلکہ مملکت خداداد پاکستان کی سپاہ ھے! جسمیں ایک ھی رنگ ونسل اور جذبہ پاکستانیت سے سرشار افراد اپنے باقی ہم وطنوں کی طرح اس ملک کی بقا کے ضامن ہیں!
فرض کریں ایک ہفتے کیلئے یہ فوج ہماری حفاظت سے ہٹ کر گھروں کو چلی جائیں!
فوج پیچھے ہٹ گئی تو پھر پوری قوم کو جاگ کر پہرہ دینا پڑے گا پھر نہ کسی کا اقتدار رہے گا اور نہ ہی کوئی سیاسی جماعت رہے گی! یاد رکھیں کہ سیاچن ایل او سی ورکنگ باونڈری اور مغربی سرحد پہ کھڑے فوجی جوان کو کسی سیاسی جماعت سے غرض نہیں کہ کون اقتدار میں آ رہا ہے اور کون اقتدار سے جا رہا ہے! انہیں پرواہ نہیں، انہیں پرواہ ہے تو آپ کے تحفظ کی جیسے اس جوان نے پوری قوم کے تحفظ کی قسم کھائی ہے ویسے ہی ہمارا بھی حق بنتا ہے کہ ہم ان کی قدر کریں!
افواج پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
#خالد_کی_تلوار
افواج پاکستان ، پاکستان کے غیور عوام کے سنگ ❣️
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 54 دیہاتوں اور کالونیوں کی آبادی کو پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کے لیے 63 واٹر باؤزر لگائے گئے ہیں۔ فعال تالابوں سے پانی کی پمپنگ کلورینیشن کے بعد شروع ہو گئی ہے جس سے امدادی سرگرمیوں میں مزید سہولت ہو گی۔
3500 سے زائد مریضوں کو طبی امداد فراہم کی جا چکی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے حکام نے متاثرہ علاقوں کا دورہ بھی کیا اور امدادی سرگرمیوں کا بھی مشاہدہ کیا۔
#???????????????? ⭐💖
#خالد_کی_تلوار
یہ بچی اپنے بابا کو پکار رہی ہے بابا میں آئی ہوں بابا میں آئی ہوں
سوچیں اور کتنے معصوم بچے ہوگے جو اپنے بابا کو یاد کرتے ہوں گے 😥
جنہوں نے پیارے وطن پاکستان کی حفاظت کے لیے اپنی جانیں قربان کی ہیں
افواج پاکستان زندہ باد
محبت کی لازوال مثال محب وطن پاکستانی اور افواج پاکستان ایک ساتھ
#خالد_کی_تلوار
Inam Rana
Deletar comentário
Deletar comentário ?