بہت سارے دوستوں کو فیس لور فیس بک کے مقابلے میں کمتر محسوس ہوتا ہے۔ یقیناً ایسا ہی ہے۔ لیکن یہ تقابل کرتے ہوئے ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ فیس بک کو اس لیول تک آنے میں دس سال سے زیادہ کا عرصہ لگا۔ جبکہ فیس لور ابھی نومولود ہے۔ اس کے باوجود وہ بہت سارے فیچرز جو فیس بک نے کئی سال بعد متعارف کروائے وہ فیس لور پر ابتداء ہی سے موجود ہیں۔
دوسری بات یہ کہ فیس لور صرف انعام رانا کا نہیں، یہ ہم سب کا ہے۔ ہم سب نے مل کر اس کو فیس بک کے مقابلے پر لانے میں اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ اور یہ تب ہوگا اگر ہم دل ❤️ سے یہ محسوس کریں گے کہ "فیس لور اپنا ہی تو ہے۔"
@ inam rana
Shafiq ul Rahman
Delete Comment
Are you sure that you want to delete this comment ?