" بڑوں کی بڑی باتیں "
مؤمن کو اتنا علم کافی ہے کہ اللہ عزوجل سے ڈرتا رہے۔
قول حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
( مخزن اخلاق صفحہ 70 )
#طلحہ_اسلامک_اکیڈمی
کیمیا پیدا کن از مشتِ گِلے
بوسہ زن بر آستانِ کاملے
اقبال
ترجمہ:
تو مٹی کی ایک مٹھی سے کیمیا پیدا کر، کسی کامل انسان کے آستانے پر بوسہ دے۔
اقبال کہتے ہیں کہ عشق حقیقی کی تعلیم و تربیت کرنے والا کوئی کامل استاد ڈھونڈ لے جو تجھے ایک مشتِ خاک سے کیمیا بنا دے۔انھیں کا شعر ہے:
حاصل کسی کامل سے يہ پوشيدہ ہنر کر
کہتے ہيں کہ شيشے کو بنا سکتے ہيں خارا
اور
گریز از طرز جمہوری غلام پختہ کارے شو
کہ از مغز دو صد خر فکر انسانے نہ می آید