*_بھائ ایک پان لگانا اور سنو چونا رہنے دو وہ ہم خود لگاتے ہیں_*😁😂😂😂😂😂
#بلال_خان_آفریدی
*_بھائ ایک پان لگانا اور سنو چونا رہنے دو وہ ہم خود لگاتے ہیں_*😁😂😂😂😂😂
#بلال_خان_آفریدی
سلطان محمود غزنوی کے پاس ایک شخص ایک چکور لایا جسکا ایک پاوں نہیں تھا۔ جب سلطان نے اس سے چکور کی قیمت پوچھی تو اس شخص نے اس کی قیمت بہت مہنگی بتائی۔ سلطان نے حیران ہو کر اس سے پوچھا کہ اسکا ایک پاؤں بھی نہیں ہے پھر بھی اس کی قیمت اتنی زیادہ کیوں بتا رہے ہو؟ تو وہ شخص بولا کہ جب میں چکوروں کا شکار کرنے جاتا ہوں تو یہ چکور بھی شکار پر ساتھ لے جاتا ہوں۔ وہاں جال کے ساتھ اسے باندھ لیتا ہوں تو یہ بہت عجیب سی آوازیں نکالتا ہے اور دوسری چکوروں کو بلاتا ہے۔ اس کی آوازیں سن کر بہت سے چکور آ جاتے ہیں اور میں انہیں پکڑ لیتا ہوں۔
سلطان محمود غزنوی نے اس چکور کی قیمت اس شخص کو دے کر چکور کو ذبح کردیا۔ اس شخص نے پوچھا کہ اتنی قیمت دینے کے باوجود اس کو کیوں ذبح کیا؟ سلطان نے اس پر تاریخی الفاظ کہے:
"جو دوسروں کی دلالی کیلئے اپنوں سے غداری کرے اس کا یہی انجام ہونا چاہیے۔“
پوسٹ اچھا لگا تو ایک جگہ سے دوسرے جگہ منتقل کرنا بنتا ہے
#copied
#منقول
#بلال_خان_آفریدی
مہنگائی نے اتنا بھی دماغ خراب نہیں کیا
کے زرداری،نواز یا مولانا مسیحا لگنے لگیں!
#بلال_خان_آفریدی
27 03 22
تحر یر و تحقیق
آ غا عا طف خا ن
آ غا ز ۔ ۔ ۔
مختصر ترین ا لفا ظ میں آجکا مکمل سیا سی ا حوا ل ۔
آ صف ز ر د ا ر ی ، ق لیگ کو ، ن ، کی گا ر نٹی نہیں
د ے سکے و ز ا ر ت ا علٰی کے حو ا لے سے نا ا یم کیو
ا یم کو ، ن ، کی گا ر نٹی د ے سکے ۔ یہا ں سے نا
ا مید ہو چکی ق لیگ ۔ ۔ ۔ ا و پر سے شا ہ محمو د
قر یشی کے ذ ر یعے ، چو د ھر ی پر و یز ا لٰہی کو پیغا م پہنچا د یا گیا ہے ، عمر ا ن ، چو د ھر ی نثا ر ، پر و یز
خٹک کے ذ ر یعے ر ا بطے میں ہیں ، شا ید نثا ر کا پی
ٹی آ ئی میں ا ن یو نے کا و قت ہو چکا ، ذ ر ا ئع کے
مطا بق چو د ھر ی نثا ر نے ا پنے حلقے کے مین
سپو ر ٹر ز سے مشو ر ہ شر و ع کر د یا ہے ، پی ٹی
آ ئی کے حو ا لے سے ۔ ۔ ۔
ق لیگ کو یہ بھی بتا یا جا چکا ہے ، پنجا ب ا سمبلی
کسی بھی و قت حا لا ت کیمطا بق تحلیل کی جا سکتی
ہے ، جو نہی عمر ا ن کا حکم ہو گا ، تحلیل کر د ی
جا ئیگی ، سمر ی گو ر نر کے پا س پہنچ چکی ہے ۔
ق کو سمجھ آ چکی ہے معا ملہ گڑ بڑ ہے ، یہ و ا پس
پر ا نی تنخو ا ہ پر کا م جا ر ی ر کھیں گے ، آ پشنز
ختم ۔ ۔ ۔
ہا ر و ن ر شید ( جر نلسٹ ) کیمطا بق مو لا نا فضل
ا لر حمٰن نے بھا ر ت سے نقد پیسے لے ر کھے ہیں ، کسی
بین ا لا قو ا می ا کا وُ نٹ میں ٹر ا نسفر کئے ہیں ۔
یہ و ہی شخص ہے ، جو کہتا تھا ، ہم پا ک فو ج کا
و ہ حا ل کر ینگے ، جو ا مر یکی ا فو ا ج کا ا فغا ن
طا لبا ن نے ا فغا نستا ن میں کیا ہے ۔ ۔ ۔
بہر حا ل ، عمر ا ن ، ا ن شا ء ا للہ تعا لیٰ تحر یک عد م
ا عتما د میں کا میا بی سے ہمکنا ر ہو نگے ، میر ی با ت
یا د ر کھنا ، پا کستا نیو ، ف ، ش ، ن ، پی پی و د یگر
چو ر ، لٹیر ے ، ڈ ا کو وُ ں کا و ہ ا نجا م ہو گا ، کیا
لکھو ں ؟ تحر یک عد م ا عتما د و و ٹنگ کی تا ر یخ
آ گے کیجا چکی ہے ۔ ۔ ۔
عمر ا ن کو چا ہئے ، عد م ا عتما د سے کا میا ب ہو کر
حکو مت / جمہو ر ی نظا م گر ا د ے ، صد ا ر تی نظا م
میں مکمل طا قت کیسا تھ و ا پس آ ئیں ۔ ۔ ۔ عو ا می
ا کثر یت عمر ا ن کو مکمل سپو ر ٹ کر ر ہی ہے ، ا ب
و قت ہو چکا ہے ، ڈ یلیو ر ی د یں ۔ ۔ ۔ عو ا م ، ا فو ا ج
و طن کی ا مید و ں پر پو ر ا ا تر نے کی کو شش
کر یں ۔ ۔ ۔ آ خر میں لکھ د و ں ، میر ا د ل کہ ر ہا ہے ،
ا ن شا ء ا للہ تعا لیٰ ، عمر ا ن کہیں نہیں جا ر ہے ، آ ج
کا جلسہ بہت سی چیز یں و ا ضح کر د یگا ۔ ۔ ۔
بین ا لا قو ا می جر ا ئد و سو شل میڈ یا ر یسر چ
آ غا عا طف خا ن ۔
#بلال_خان_آفریدی
نواز شریف کرکٹ میں روندی مارتا تھا ، امپائر ساتھ ملا کر میچ کھیلتا تھا ، یہ کوئی میچ امپائر کو ملائے بغیر نہیں کھیلتا
سیاست اسلام کے نام پر کرتے ہو اور ضمیر بیچتے ہو ڈیزل کے نام پر ،
آصف زرداری اس ملک کی بڑی بیماری ہے، آصف زرداری پر نیب میں اربوں روپے کے کیس ہیں
کہتے ہیں کرپشن کیس معاف نہ کیے توحکومت نہیں چلنے دیں گے۔
تین چوہوں کو بار بار پیغام دینا چاہتا ہوں حکومت جانا معمولی چیز ہے میری جان بھی چلی جائے کرپٹ لوگوں کو نہیں چھوڑوں گا
یہ دوسروں کی غلامی اس لیے کرتے ہیں کیونکہ ان کا پیسہ بیرون ملک پڑا ہے،
جن کا پیسہ اور جائیداد باہر ہوں وہ کبھی اس ملک کی خارجہ پالیسی کو آزاد نہیں ہونے دیگا
نواز شریف اپنی فوج کے ڈر کی وجہ سے چھپ کر مودی سے ملاقاتیں کر رہا تھا
حسین حقانی نے امریکا میں کہا آصف زرداری کو پاکستانی فوج سے بچا لو،
نوازشریف کا اگلا حملہ پاکستان کی فوج پر ہوگا
نواز شریف خود ہی آرمی چیف لگاتا ہے پھر اس کے اختلاف شروع ہو جاتے ہیں
اختلاف کی وجہ یہ ہے کہ آرمی کو اس کی چوری کا سب سے پہلے پتہ چل جاتا ہے
فوج کی ایجنسیاں سب سے پہلے ان کی “کرپشن” کے بارے میں معلومات حاصل کرتی ہیں۔
“وہ ان کو کنٹرول کرنا چاہتا ہے کیونکہ وہ پہلے ہی دوسرے اداروں کو کنٹرول کرتا ہے
الیکشن کمیشن پہلےہی نوازشریف کےکنٹرول میں ہے
نواز شریف نے لاہور کے پلاٹ بیچ کر ججز کو خریدا،
کرپٹ آدمی کبھی آزاد عدلیہ کو چلنے نہیں دیتا
نوازشریف کبھی آزاد عدلیہ کو چلنے نہیں دے گا
انہوں نے ڈنڈوں سے سپریم کورٹ پر حملہ کیا اور سجاد علی شاہ کو بھگایا
بھگوڑے نے لفافہ صحافت شروع کی تھی، لوگوں کوخریدنا ن لیگی قائد کی پرانی عادت ہے،
شہبازشریف کے نوکروں کے اکاونٹ میں 1600کروڑ روپے آگئے
شہبازشریف کا کیس چل رہا ہے، کبھی ان کا وکیل نہیں آتا تو کبھی کمر میں درد ہوجاتا ہے
ان کی کرپشن کے کسیز میری حکومت میں آنے سے پہلے کے ہیں،
پاناما پیپرز میں پتہ چلا لندن کے مہنگے ترین علاقے میں نواز شریف کی بیٹی کے نام4 فلیٹ ہیں
یہ میرے خلاف اکٹھے ہوئے کہ حکومت گراو، اقتدار میں آو اور نیب کو ختم کرو
انھوں نے پوری کوشش کی کہ ان کو این آر او دیدیں۔ ان کو پتا ہے کہ عمران خان تھوڑی دیر اور چل گیا تو شہباز شریف نے جیل جانا ہے۔
لوگ ان کے چہرے دیکھ کر خوفزدہ ہو گئے، وہ ڈر گئے کہ کہیں تینوں کٹھ پتلی دوبارہ اقتدار میں آ جائیں، اس طرح عوام کا رخ میری طرف ہو گیا اور وہ بھی جو پی ٹی آئی کے خلاف تھے، اب ہمارا ساتھ دینے لگے ہیں۔
اللہ کا حکم ہے امر بالمعروف ہے، قانون کی بالادستی قائم کرو، انصاف دو، فلاحی ریاست بناؤ، انسانیت کا نظام لے کر آؤ، جو کمزور طبقہ ہے اس کی مدد کرو۔ عوام کو اللہ نے حکم دیا ہے اچھائی کے ساتھ کھڑے ہو اور برائی کے خلاف جہاد لڑو، جب آپ معاشرے میں اچھائی اور برائی دیکھتے ہیں تو اللہ نے آپ کے ہاتھ میں یہ فیصلہ نہیں چھوڑا کہ میں اچھائی اور نہ برائی کی طرف ہوں، میں نیوٹرل ہوں۔ اللہ نے نیوٹرل کا فیصلہ انسان کو نہیں دیا، آپ ادھر ہیں یا ادھر ہیں
میں آپ سب کو کل امر بالمعروف کے لیے اسلام آباد میں دیکھنا چاہتا ہوں
وزیراعظم عمران خان کا کمالیہ میں خطاب
(حجاب رندھاوا)
#بلال_خان_آفریدی
Afzal Khan
Delete Comment
Are you sure that you want to delete this comment ?