2 yrs ·Translate

‏نواز شریف کرکٹ میں روندی مارتا تھا ، امپائر ساتھ ملا کر میچ کھیلتا تھا ، یہ کوئی میچ امپائر کو ملائے بغیر نہیں کھیلتا

‏سیاست اسلام کے نام پر کرتے ہو اور ضمیر بیچتے ہو ڈیزل کے نام پر ،
‏آصف زرداری اس ملک کی بڑی بیماری ہے، آصف زرداری پر نیب میں اربوں روپے کے کیس ہیں
کہتے ہیں کرپشن کیس معاف نہ کیے توحکومت نہیں چلنے دیں گے۔
تین چوہوں کو بار بار پیغام دینا چاہتا ہوں ‏حکومت جانا معمولی چیز ہے میری جان بھی چلی جائے کرپٹ لوگوں کو نہیں چھوڑوں گا

یہ دوسروں کی غلامی اس لیے کرتے ہیں کیونکہ ان کا پیسہ بیرون ملک پڑا ہے،
‏جن کا پیسہ اور جائیداد باہر ہوں وہ کبھی اس ملک کی خارجہ پالیسی کو آزاد نہیں ہونے دیگا
‏نواز شریف اپنی فوج کے ڈر کی وجہ سے چھپ کر مودی سے ملاقاتیں کر رہا تھا

‏حسین حقانی نے امریکا میں کہا آصف زرداری کو پاکستانی فوج سے بچا لو،
‏نوازشریف کا اگلا حملہ پاکستان کی فوج پر ہوگا
‏نواز شریف خود ہی آرمی چیف لگاتا ہے پھر اس کے اختلاف شروع ہو جاتے ہیں
‏اختلاف کی وجہ یہ ہے کہ آرمی کو اس کی چوری کا سب سے پہلے پتہ چل جاتا ہے
فوج کی ایجنسیاں سب سے پہلے ان کی “کرپشن” کے بارے میں معلومات حاصل کرتی ہیں۔
“وہ ان کو کنٹرول کرنا چاہتا ہے کیونکہ وہ پہلے ہی دوسرے اداروں کو کنٹرول کرتا ہے
‏الیکشن کمیشن پہلےہی نوازشریف کےکنٹرول میں ہے
‏نواز شریف نے لاہور کے پلاٹ بیچ کر ججز کو خریدا،
‏کرپٹ آدمی کبھی آزاد عدلیہ کو چلنے نہیں دیتا
‏نوازشریف کبھی آزاد عدلیہ کو چلنے نہیں دے گا
‏انہوں نے ڈنڈوں سے سپریم کورٹ پر حملہ کیا اور سجاد علی شاہ کو بھگایا
بھگوڑے نے لفافہ صحافت شروع کی تھی، لوگوں کوخریدنا ن لیگی قائد کی پرانی عادت ہے،
‏شہبازشریف کے نوکروں کے اکاونٹ میں 1600کروڑ روپے آگئے
‏شہبازشریف کا کیس چل رہا ہے، کبھی ان کا وکیل نہیں آتا تو کبھی کمر میں درد ہوجاتا ہے
ان کی کرپشن کے کسیز میری حکومت میں آنے سے پہلے کے ہیں،

‏پاناما پیپرز میں پتہ چلا لندن کے مہنگے ترین علاقے میں نواز شریف کی بیٹی کے نام4 فلیٹ ہیں
‏یہ میرے خلاف اکٹھے ہوئے کہ حکومت گراو، اقتدار میں آو اور نیب کو ختم کرو

انھوں نے پوری کوشش کی کہ ان کو این آر او دیدیں۔ ان کو پتا ہے کہ عمران خان تھوڑی دیر اور چل گیا تو شہباز شریف نے جیل جانا ہے۔

لوگ ان کے چہرے دیکھ کر خوفزدہ ہو گئے، وہ ڈر گئے کہ کہیں تینوں کٹھ پتلی دوبارہ اقتدار میں آ جائیں، اس طرح عوام کا رخ میری طرف ہو گیا اور وہ بھی جو پی ٹی آئی کے خلاف تھے، اب ہمارا ساتھ دینے لگے ہیں۔

اللہ کا حکم ہے امر بالمعروف ہے، قانون کی بالادستی قائم کرو، انصاف دو، فلاحی ریاست بناؤ، انسانیت کا نظام لے کر آؤ، جو کمزور طبقہ ہے اس کی مدد کرو۔ عوام کو اللہ نے حکم دیا ہے اچھائی کے ساتھ کھڑے ہو اور برائی کے خلاف جہاد لڑو، جب آپ معاشرے میں اچھائی اور برائی دیکھتے ہیں تو اللہ نے آپ کے ہاتھ میں یہ فیصلہ نہیں چھوڑا کہ میں اچھائی اور نہ برائی کی طرف ہوں، میں نیوٹرل ہوں۔ اللہ نے نیوٹرل کا فیصلہ انسان کو نہیں دیا، آپ ادھر ہیں یا ادھر ہیں
‏میں آپ سب کو کل امر بالمعروف کے لیے اسلام آباد میں دیکھنا چاہتا ہوں
وزیراعظم عمران خان کا کمالیہ میں خطاب
(حجاب رندھاوا)
#بلال_خان_آفریدی

image